’’اس قوم کی کبھی کوئی مشکل خرید لو‘‘

رستے پہ عمر کی مرا پائوں پھسل گیا اک اور سال پھر مرے ہاتھوں نکل گیا اپنی سالگرہ اور ہر نئے سال پر مجھے اپنا ہی یہ شعر یاد آتا ہے تو سوچتا ہوں کہ سال کیا، یہاں تو جانے کیا کیا کچھ ہاتھوں سے نکل اور پھسل گیا۔ میں کیا، ہر پاکستانی کی زندگی […]