انسٹاگرام نے کم سے کم استعمال کے وقت کو بڑھا دیا

سان فرانسسكو: فیس بک کی زیر ملکیت سوشل میڈیا کمپنی انسٹاگرام نے صارفین کے لیے کم سے کم استعمال کے وقت کو 15 منٹ سے بڑھا کر 30 منٹ کردیا ہے۔ انسٹاگرام کی جانب سے صارفین کو گزشتہ دنوں ’وقفہ لینے‘ کی ایک سہولت پیش کی گئی ہے جس کے تحت انہیں پیغام کے ذریعے […]