آہنی ہاتھوں سے حنائی ہاتھوں تک

ہمارا اجتماعی مزاج ہی کچھ ایسا ہے کہ جب تک انتہا کی بھی انتہا نہ ہو جائے، مرض آخری مرحلہ تک نہ پہنچ جائے۔سیلاب سر کے اوپر سے نہ گزر جائے ہم ری ایکٹ نہیں کرتے حالانکہ "NIP THE EVIL IN THE BUD”والامحاورہ بچپن سے ہی سن رکھا ہوتا ہے جس کے زندہ ترین اور […]