ایشیاکپ 2023؛ بھارت کو شکست، پاکستان کا ہائبرڈ ماڈل قبول

بھارت سمیت دیگر بورڈز نے پاکستان کا تجویز کردہ ہائبرڈ ماڈل ایشیاکپ 2023 کیلئے قبول کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیاکپ 2023 میں ہائبرڈ ماڈل کے تحت پاکستان اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا، جس کے میچز کی میزبانی پاکستان ہی کرے گا تاہم حتمی اعلان ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کرے گی۔ […]