بوسٹر ویکسین لگوانے کیلئے عمر 18 سال کردی گئی

اسلام آباد: این سی او سی نے بوسٹر ویکسین لگوانے کے لیے عمر کی حد میں کمی کردی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک میں انسداد کورونا کی بوسٹر ڈوز کے لیے عمرکی حد کم کرکے 18 سال کردی ہے جس کے بعد 15 جنوری سے 18 سال کی عمر […]