27 فروری؛ دراندازی کی شوقین بھارتی فوج کی بنگلہ دیشی حدود میں داخلے کی کوشش
نئی دہلی: 27 فروری کی تاریخ مودی سرکار اور بھارتی فوج کے لیے ایک ڈراؤنا خواب ثابت ہورہی ہے آج 27 فروری 2023 کو ایک اور پڑوسی ملک نے بھارتی فوج کے عزائم خاک میں ملا دئیے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز نے مغربی بنگال میں سرحدی خلاف ورزی کرتے ہوئے […]