بھارت: بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 81 افراد ہلاک

شملہ: بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 81 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی دارالحکومت شملہ سمیت مختلف علاقوں میں رواں ہفتے لینڈ سلائیڈنگ اور کلاؤڈ برسٹ سے اموات کی تعداد 81 ہوگئی ہے۔ طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد گھر تباہ ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ نشیبی […]