بھارت میں دو سر اور تین ہاتھوں والے بچے کی پیدائش

مدھیا پردیش: بھارت میں جنم لینے والے دو سر والے بچے کی پیدائش سے ڈاکٹر حیران ہیں۔ اس بچے کے تین ہاتھ ہیں اور سینے میں دو دل دھڑک رہے ہیں۔ 28 مارچ کو رتلام ، مدھیا پردیش میں پیدا ہونے والے بچے اب بھی ہسپتال میں ہیں اورڈاکٹر ان کی نگرانی کررہے ہیں۔ اس […]