جمعہ : 26 فروری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]شام میں امریکی حملوں پر روس کی سخت تنقید[/pullquote] روس نے شام میں امریکی فضائی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا کہ شام کی خود مختاری اور سرحدی حدود کا احترام کیا جائے۔ امریکی فورسز نے جمعے کی علی الصبح مشرقی شام میں ایران نواز […]

جمعرات : 25 فروری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]برلن میں انتہاپسند گروہ کے خلاف چھاپے[/pullquote] جرمن دارالحکومت برلن اور اس کے مضافاتی علاقے برانڈنبرگ میں پولیس نے انتہا پسند مسلمانوں کے ایک گروہ کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے ہیں۔ اس شدت پسند گروہ کا نام ’جماعة برلن‘ بتایا گیا ہے۔ حکام کے مطابق اس گروہ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ مقامی […]

’’ کلبھوشن یادیو کی بیوی نے جوتے میں کیا چھپا رکھا تھا؟‘‘

پاکستان کے دفتر خارجہ نے سزا یافتہ جاسوس کلبھوشن یادیو کی اس کی ماں اور اہلیہ کے ساتھ اسلام آباد میں ملاقات کے حوالے سے بھارت کی تنقید کو سختی سے مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کی بیوی کے جوتے میں کچھ تھا اور اس کو سکیورٹی کی بنیاد پر ضبط […]

بھارتی وزیر اعظم مودی کےنام لتا حیا کا خط

عزت ماب پردھان منتری جی آداب ! میں وہ عام جنتا ہوں جو کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں رکھتی ‘ جس کی آپ سے کوئی شخصی دشمنی نہیں اور نہ ہی مستقبل میں جس کا سیاست میں آنے کا کوئی اِرادہ ہے ‘ مجھے تو کوئی نام اور انعام بھی نہیں چاہیئے‘ بس […]