بے وفا کون؟

ہماری نصابی کتابوں میں جس دشمن ملک کا ذکر ہے وہ ہندوستان ہے،فوجی تربیت کے دوران جس ’دشمن‘ کا حوالہ دیا جاتا ہے وہ ہندوستان ہے اورہمارے ذہنوں میں جس دشمن ملک کا خاکہ ہے وہ بھی ہندوستان ہے۔افغانستان کو ہم نے کبھی اپنا دشمن نہیں سمجھا بلکہ الٹا ہم یہ سمجھتے رہے کہ افغانیوں […]