اسپیکر تھوڑا جمہوریت کا پاس رکھیں،اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کریں

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کا مطالبہ کردیا۔ تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے فیصلے پر حکم کے بعد رد عمل دیا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ اسپیکر تھوڑا […]