تعلقات میں تناؤ پاکستان اورامریکی عوام کے مفاد میں نہیں : بلاول بھٹو

واشنگٹن: وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان اورامریکا کے درمیان تناؤ دونوں ممالک کے عوام کے مفاد میں نہیں۔ امریکی اخبار کو انٹرویو میں وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ پاکستان اورامریکا اپنی ماضی کی غلطیوں سے سیکھ سکتے ہیں۔ دونوں ممالک کے تعلقات کومزید خراب ہونے دینا دانشمندی نہیں ہوگی۔ انہوں نے […]