فوج بھی میری، ملک بھی میرا، تنقید کرتے بھی ہیں تو تعمیری کرتے ہیں: عمران خان
تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ’آج بات تو کرنا تھی سیلاب کی لیکن جس طرح کا پروپیگنڈا چل رہا ہے، خاص کر کل سے میں اس پر پہلے بات کرنا چاہوں گا۔‘ منگل کی رات پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ […]