تقریباََ دو برس قبل گوشہ نشینی کی فراغت سے گھبرا کر میں نے کافی سنجیدگی سے ”ستارہ شناسی“کے اسرار ورموز دریافت کرنے کی کوشش کی تھی۔ذہن اگرچہ ”عقل کا غلام“ تھا اور اقبال کا بیان کردہ ”ستارہ کیا میری تقدیر کو خبر دے گا….؟“بھی جی کوتسلی دیتا رہا ہے۔بہرحال آسٹریلیا میں مقیم اوریوٹیوب پر مقبول […] Read more