میں نے واپسی پر طارق فاطمی صاحب سے پوچھا ’’کیا ہم واقعی ایران اور سعودی عرب کو اکٹھا بٹھا لیں گے‘‘ طارق فاطمی سنجیدہ انسان اور گہرے سفارت کار ہیں‘ یہ زیادہ ہنستے مسکراتے نہیں ہیں لیکن اس دن یہ بھی ہنس پڑے اور آہستہ آواز میں بولے‘ مجھ سے یہ سوال کل میاں نواز […] Read more
یہ14 جنوری کی رات تھی‘ پشاور کے سربند تھانے پر دستی بم سے حملہ ہو گیا‘ دھماکا ہوا اور پورا علاقہ لرز گیا‘ وائر لیس پر کال چلی اور ڈی ایس پی سردار حسین فوری طور پر تھانے پہنچ گئے‘ ان کے دو محافظ بھی ان کے ساتھ تھے‘یہ لوگ گاڑی سے اترے‘ چند قدم […] Read more
عون چوہدری 2010سے 2018 تک سائے کی طرح عمران خان کے ساتھ رہے‘ یہ رات کے وقت انھیں ملنے والے آخری اور صبح ملاقات کے لیے آنے والے پہلے شخص ہوتے تھے۔ چناں چہ یہ عمران خان کی زندگی کے اہم ترین دور کے اہم ترین شاہد ہیں‘ مجھے چند دن قبل عون چوہدری نے […] Read more
مارچ 2022میں سری لنکا میں پٹرول کا آخری جہاز آیا‘ جہاز دو ہفتے سمندر میں کھڑا رہا لیکن حکومت کے پاس ڈالرز نہیں تھے‘ جہاز واپس چلا گیا اور اس کے ساتھ ہی سری لنکا کا ڈیفالٹ شروع ہو گیا‘ ملک میں پٹرول ختم ہوا‘ پٹرول کی وجہ سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور ٹرانسپورٹ […] Read more
آغا حسن عابدی پاکستان کے بہت بڑے بینکر تھے‘ عابدی صاحب نے 1972میں بی سی سی آئی بینک (بینک آف کریڈٹ اینڈ کامرس انٹرنیشنل) کے نام سے بینک بنایا اور کمال کر دیا‘ بی سی سی آئی کی 78 ملکوں میں برانچیں اور 20 بلین ڈالر کے اثاثے تھے۔ یہ اپنے زمانے میں دنیا کا […] Read more
میں نے عرض کیا ’’میرا آپ سے صرف ایک سوال ہے؟‘‘ وہ ہنسا اور میری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بولا ’’میں جانتا ہوں آپ مجھ سے کیا پوچھیں گے؟‘‘ میں بھی ہنس پڑا‘ وہ بولا ’’ہم جرمن دنیا کے کسی بھی کونے میں چلے جائیں ہم سے صرف ایک ہی سوال پوچھا جاتا ہے’’ […] Read more
کمبوڈیا کا اہم ترین سیاحتی مقام اینکور واٹ (Angkor Wat) کے مندر ہیں‘ یہ مندر سیم ریپ (Seim Reap) شہر میں ہیں اور سیم ریپ پونوم پین سے چھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ملک کے وسط میں واقع ہے‘ سیم ریپ جنگلوں میں گھرا ہوا‘ سرسبز‘ شاداب اور کھلا ڈھلا فرحت بخش شہر ہے‘ اس […] Read more
میں سنگا پور سے تین دن کے لیے کمبوڈیا چلا گیا‘ یہ ملک آج کل سیاحوں کے لیے بہت پرکشش ہے‘ کیوں؟ اس کی تین وجوہات ہیں‘ یہ دنیا کے ان پانچ ملکوں میں شامل ہے جو آج بھی اپنی پرانی ہیت میں قائم ہیںتاہم ماہرین کا خیال ہے پانچ دس برسوں میں یہ بھی […] Read more
یہ تین لوگوں کی تین کہانیاں ہیں‘ میں جب ان تینوں لوگوں سے متعارف ہوا‘ میں نے ان کی داستانیں سنی تو میرا پہلا تاثر تھا کیا یہ بھی پاکستانی ہیں؟ اور اگر یہ پاکستانی ہیں تو پھر ہم کون ہیں؟ آپ کو اس سوال کے جواب سے پہلے یہ تین کہانیاں پڑھنی چاہییں۔ پہلی […] Read more
آپ اگر دنیا کے نقشے پر میڈی ٹیرین سی دیکھیں تو آپ کو آخر میں اونٹ کا کوہان دکھائی دے گا اور اس پر تیونس لکھا ہوگا‘ یہ یورپ کی طرف سے افریقہ کا پہلا اور افریقہ کی جانب سے آخری ملک ہے‘ سمندر کی دوسری جانب اٹلی‘ فرانس اور اسپین ہیں‘ تیونس کے معانی […] Read more