جعلی پیر نے بیٹے کی خواہش مند حاملہ خاتون کے سر میں کیل ٹھوک دی

پشاور میں اولاد نرینہ کی خواہش میں عامل کے کہنے پر خاتون کے سر میں کیل ٹھوک دی گئی۔ رپورٹس کے مطابق عامل کے کہنے پر خاتون کے سر میں کیل ٹھوک دی گئی تھی جس کے بعد خاتون کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زخمی خاتون کی سرجری کرکے […]