جمعرات : 21 اپریل 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]شمالی افغانستان میں شیعہ مسجد میں دھماکہ، متعدد ہلاکتیں[/pullquote] شمالی افغانستان کے شہر مزار شریف میں ہونے والے دھماکے میں کئی افراد ہلاک اور کم از کم بیس زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔ مزار شریف میں یہ دھماکہ شہر کی ایک شیعہ مسجد میں ہوا ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے ترجمان ضیاء زندانی کے مطابق […]