حج 2023 : قومی ایئرلائن نے کرایوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد: پی آئی اے نے حج 2023 کیلئے فلائٹ آپریشن اورپرائیوٹ حج کے لیے کرایوں کا اعلان کردیا۔ ترجمان قومی ائیرلائن کے مطابق پرائیوٹ حج کے لیے جانے والے عازمین کے لیے کرایہ 870 ڈالر سے لے کر ایک ہزار 180 ڈالرز تک مقرر کیا گیا ہے۔ یہ کرایہ ساوتھ ریجن جس میں کراچی،کوئٹہ،سکھر،حیدرآباد […]