حماس کی تشکیل ’درحقیقت ایک اسرائیلی منصوبہ تھا۔۔۔‘

کیا اسرائیل نے یاسر عرفات کا مقابلہ کرنے کے لیے حماس کو تشکیل دیا تھا؟ ماضی میں متعدد مواقع پر یہ دعویٰ بارہا کیا جاتا رہا ہے۔ اور گذشتہ سال اکتوبر میں حماس کے اسرائیل پر حملوں اور اس کے بعد غزہ پر اسرائیلی فوج کے زمینی اور فضائی حملوں میں ہزاروں کی تعداد میں […]