حکومت نے سیلاب متاثرین کی امداد 28 سے بڑھا کر 70 ارب کردی

اسلام آباد: حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے مختص کردہ امداد 28 ارب روپے سے بڑھا کر 70 ارب روپے کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سرکاری حج کوٹا، سیلاب متاثرین کی امداد سمیت دیگر امور زیر بحث آئے۔ وفاقی حکومت […]