خاتون ٹک ٹاکر دست درازی کیس، ملزم عامر سہیل عرف ریمبو کی ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ نے مینارِ پاکستان میں دست درازی کا نشانہ بننے والی خاتون کو مبینہ طور پر بلیک میل کرنے کے الزام میں گرفتار اس کے ساتھی عامر سہیل عرف ریمبو کی ضمانت منظور کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے ملزم عامر سہیل عرف ریمبو کی ضمانت کی درخواست پر سماعت […]