خط میں اگر رتی بھر بھی بیرونی سازش ثابت ہوئی تو مستعفی ہوجاؤں گا :وزیراعظم
اسلام آباد: پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غیر ملکی خط میں اگر رتی بھر بھی بیرونی سازش ثابت ہوئی تو وزارت عظمی کے عہدے سے مستعفی ہو کر گھر چلا جاؤں گا۔ قومی اسمبلی میں بطور وزیراعظم اپنے پہلے خطاب میں انہوں نے کہا کہ اللہ کا جتنا شکر ادا […]