ویڈیو کانفرنس کے دوران اپنا چہرہ دیکھنا ذہنی تکان کا سبب بنتا ہے، تحقیق

گیلوے: دماغی سرگرمی پر کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ویڈیو کانفرنس کے دوران اپنا چہرہ دیکھنا ذہنی تکان کا سبب بنتا ہے۔ آئرلینڈ کی یونیورسٹی آف گیلوے کے محققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ وہ لوگ جو زوم یا ٹیمز پر منعقد ہونے والے اجلاس میں حصہ لیتے […]