رانا شمیم کا اصل بیان حلفی عدالت میں پیش، آئندہ سماعت تک سربمہر رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے رانا شمیم کے بیان حلفی کی خبر پر توہین عدالت کے کیس میں سربمہر لفافہ اٹارنی جنرل کی موجودگی میں کھولنے کا فیصلہ کیاہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلفی کی خبر پرتوہین عدالت […]