ورلڈ بینک نے روس اور بیلاروس میں تمام منصوبے بند کرنےکا اعلان کر دیا

یوکرین پر حملے کے پیش نظر ورلڈ بینک نے روس اور بیلا روس میں اپنے تمام منصوبے بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد سے ماسکو پر بین الاقوامی پابندیاں بڑھتی جا رہی ہیں۔ بین الاقوامی پابندیوں کے باعث روس کی […]