سانحہ مری: جاں بحق سیاحوں کی میتیں آبائی علاقے منتقل کرنے کا سلسلہ جاری
سیاحتی مقام مری میں پیش آئے المناک سانحے میں لقمہ اجل بننے والوں کی میتیں ان کے آبائی علاقوں کو منتقل کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ برفباری کے دوران گاڑیوں میں پھنس کر انتقال کر جانے والوں کی تعداد بڑھ کر23 ہوگئی ہے۔ اسلام آباد، لاہور،گوجرانوالہ، راولپنڈی، مردان اور کراچی سے تعلق رکھنے والے […]