ایاک نعبدوایاک نستعین۔ میرے پاکستانیو! بطور حکمران میں نے آپ کو ایک ایسی ٹیم دی جس پر میرے سوا آپ سب شرما رہے ہیں۔ میں نے پنجاب میں آپ کو عثمان بزدار اور خیبر پختونخو میں بزدار پلس دیا۔ بلوچستان میں نے جام کمال کے سپرد کیا۔ ان سب کی یہ خوبی ہے کہ وہ […] Read more
مری اور گلیات میں برف باری پہلی مرتبہ نہیں ہوئی۔ ہاں البتہ پاکستان میں سونامی (تباہی) سرکار پہلی مرتبہ لائی گئی ہے لیکن اس سرکار کو آئے ہوئے بھی اب تین سال سے زیادہ کا عرصہ گزرچکا اور اب تو اسے تھوڑا بہت سیکھ جانا چاہئے۔ تمام ایسے علاقے جہاں برف باری ہوتی ہے، کے […] Read more
سہیل وڑائچ صاحب کی تحریر باکمال اور ان کی صحافت اپنی مثال آپ ہے۔ لکھتے وقت ان کی نقالی کرنا اگر ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے۔ میں آج ان کی نقالی کی کوشش کررہا ہوں، اس لیے دعا کریں کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ سہیل وڑائچ کی نقالی بھی نہ کرسکوں اور اپنا […] Read more
کافی لمبے عرصے کے بعد کراچی جانے کا موقع ملا ، کئی لوگوں اور دوستوں سے ملاقاتیں ہوئیں۔ بنیادی طور پر ایک رخصتی کی تقریب میں شرکت کے لئے گیا تھا جس کے دونوں دنوں کی تقریبات میں سیاستدانوں، بیوروکریٹس، کاروباری شخصیات اور اہل صحافت سے تبادلۂ خیالات کا موقع ملا۔ اس تقریب کے علاوہ […] Read more
نئے پاکستان بلکہ بگڑے ہوئے پاکستان میں سانحات روز کا معمول ہے لیکن سانحہ سیالکوٹ کئی حوالوں سے دردناک اور المناک تھا۔ پہلا یہ کہ انسانیت کے ساتھ ظلم کا یہ ارتکاب اس ہستیﷺ کے نام پر کیا گیا جو رحمت اللعالمینﷺ ہیں اور جنہوں نے کبھی اپنے دشمنوں تک کے لئے بھی بددعا نہیں […] Read more
وہ بے وقوف نہیں بلکہ حددرجہ چالاک اور بے وقوف بنانے کے ماہر ہیں۔ عوام سے لے کر خواص تک، سب کے ہاتھ میں الگ الگ لالی پاپ دے رکھا تھا لیکن اب ہر حوالے سے ثابت ہوگیا کہ وہ مسیحا نہیں بلکہ بہت بڑے کھلاڑی اور مداری ہیں۔تاثر یہ دیا تھا کہ انہیں ذاتی […] Read more
ہارورڈ یونیورسٹی کے کینیڈی اسکول اور برائون یونیورسٹی کے کاسٹ آف وار پروجیکٹ کے مطابق افغانستان کی بیس سالہ جنگ میں 2448امریکی فوجی، 3846کنٹریکٹر جبکہ دیگر اتحادی ممالک کے 1144 فوجی ہلاک ہوئے۔ اسی طرح افغان آرمی اور پولیس کے 66ہزار،تقریباً 47245 سویلین، 51191 طالبان، 444امدادی کارکن اور 72 صحافی لقمہ اجل بنے۔ یعنی امریکہ […] Read more
ماہرین کے مطابق ابھی تک دنیا میں پانچ طریقہ ہائے علاج دریافت ہوئے ہیں۔ ایلوپیتھک، سرجری، ہومیو پیتھک،ہربل اور جھاڑپھونک۔پہلے تین طریقہ ہائے علاج دور جدید کی ایجادات ہیں جبکہ ہر بل یعنی جڑی بوٹیوں کا استعمال قدیم طریقہ علاج ہے۔ کسی حد تک سرجری کو بھی قدیم طریقہ علاج میں شمار کیا جاتا ہے […] Read more
میں ڈاکٹر سعید اختر کو جانتا تھا اور نہ ان سے کبھی ملا تھا۔ایک دن ”دی نیوز“ کے ایڈیٹر انوسٹی گیشن انصار عباسی نے فون کرکے بتایا کہ ڈاکٹر سعید اختر اور پی کے ایل آئی لاہور کے ساتھ بہت ظلم ہورہا ہے اور یہ کہ مجھے اپنے ٹی وی پروگرام ”جرگہ“ میں اس ایشو […] Read more
شروع دن سے ”جرگہ“ میں یہ دہائی دے رہا تھا کہ امریکی فوج نکلی ہے لیکن امریکہ افغانستان سے نہیں نکلا۔ اس نے حکمت عملی تبدیل کردی ہے اور اس کی نئی حکمت عملی افغانستان اور علاقے کے لئے پہلے سے زیادہ خطرناک ہے۔ امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے اپنی افواج نکال دیں۔ دوسری […] Read more