سوہنی دھرتی!!
آج کل حب الوطنی آئوٹ آف فیشن ہے۔ مایوسی، ناکامی اور شکست کا راگ اِن ہے جتنا رونا دھونا ڈالیں اتنی ہی مقبولیت ملتی ہے۔ اشفاق احمد کہا کرتے تھے مرچ بھی مزا دیتی ہے اسی طرح زخموں کو کریدنے، بہتے خون کو دیکھنے خود مذمتی اور خود ملامتی کا بھی مزا ہے۔ تضادستان آج […]