آج بھی وہی معاملہ درپیش ہے کہ کیا لکھا جائے۔ بظاہر چاروں طرف موضوعات کی بہار ہے مگر اُن میں سے آدھے موضوعات ایسے ہیں جن پر روزانہ اڑھائی سو کے لگ بھگ مضامین مختلف اخبارات میں شائع ہوتے ہیں لہٰذا اِس قسم کے کسی موضوع پر لکھنا ایسے ہی ہے جیسے انار کلی میں […] Read more