سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آیا قبول کریں گے : عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ تحریک انصاف نئے انتخابات کے لیے تیار ہے، سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آیا قبول کریں گے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان نے قانونی ٹیم سے ملاقات کی، ملاقات میں اٹارنی جنرل خالد جاوید خان ، بابر اعوان، اظہر صدیق ایڈووکیٹ سمیت دیگر نے شرکت کی۔ […]