سکیورٹی اہلکاروں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے: وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کیچ میں پاک فوج کے 10 جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہدا کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا۔ عمران خان نے سوشل میڈیا پر […]