مجھے ہمیشہ سفر میں رہنا ہے اچھا لگتا ہے، اور جب میں سفر پر ہوتا ہوں تو میری خواہش ہوتی ہے کہ یہ سفر طویل ہو جائے۔ ایسا ہی میرے ساتھ 4 اگست کو سوئٹزرلینڈ کے شہر انٹرلیکن جاتے ہوئے ہوا۔ میری بس نے گیارہ بجکر پینتیس منٹ پر اٹلی کے شہر میلان سے انٹرلیکن […] Read more