سینیٹ اجلاس : پرویز مشرف کی وطن واپسی پر گرما گرم بحث

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں سابق صدر پرویز مشرف کی وطن واپسی سے متعلق گرما گرم بحث ہوئی جس پر سینیٹرز نے نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کیا۔ جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر مشتاق احمد نے سابق آرمی چیف کی وطن واپسی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ پرویز مشرف کو اگر وطن […]