شطرنج :روبوٹ ہارنے لگا تو بچے کی انگلی توڑ دی :ویڈیو وائرل

ماسکو: روس میں شطرنج کھیلنے والے روبوٹ نے شکست سے بچنے کیلئے بچے کی انگلی توڑ دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بچے کی انگلی توڑنے کا واقعہ روس میں مشین اور انسان کے درمیان شطرنج کے مقابلے کے دوران اس وقت پیش آیا جب روبوٹ کو احساس ہوا کہ وہ ہارنے والا ہے۔ روبوٹ […]