شہباز شریف کیخلاف انکوائری کرنیوالے ایف آئی اے افسر ڈاکٹر رضوان انتقال کرگئے

لاہور: شہباز شریف کیخلاف منی لانڈرنگ سمیت مختلف مشہور مقدمات کی انکوائری کرنے والے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان انتقال کرگئے۔ ڈاکٹر رضوان کو لاہور میں دل کا دورہ پڑا جس سے وہ زندگی کی بازی ہار گئے۔ وہ جوہر ٹاؤن کے رہنے والے تھے۔ ان کی پہچان ایک دلیر اور فرض شناس […]