اسلام آباد، پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی گرفتار

اسلام آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق شہریار آفریدی کو سیکٹر ایف 8 سے نقص امن کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ دوسری جانب راولپنڈی میں شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کی گرفتاری کیلئے لال حویلی پر پولیس کا دوسرا چھاپہ […]