صحابہؓ اور امہات المومنینؓ کی توہین کا بل : صدر مملکت نے اعتراض کے ساتھ واپس کردیا

 اسلام آباد: صدر مملکت نے صحابہ کرامؓ اور امہات المومنینؓ کی توہین سے متعلق بل پر اعتراضات عائد کرتے ہوئے کوڈ آف کرمنل پروسیجر ترمیمی بل 2023ء اعتراض لگا کر واپس کردیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سی آر پی سی ترمیمی بل کی سیکشن 298 اے پر اعتراض عائد کیا ہے، سی آر پی سی […]