پاکستان میں طالبان کی پراسرار واپسی، فوج پر خود کش حملے ، اغوا ، یرغمال بنانے کا عمل پھر سے شروع
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے تصدیق کی ہے کہ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں فوجی قافلے پر خودکش دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں چار فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔اس دھماکے میں ہلاک ہونے والوں میں مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے 22 برس کے لانس نائیک شاہ زیب، ضلع […]