عدم اعتماد کے معاملے پر اپوزیشن کے ساتھ ہیں : زرداری

لاہور: سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کے معاملے پر پوری اپوزیشن کے ساتھ ہیں۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق صدرآصف زرداری کوٹیلیفون کیا ور ان کی خیریت دریافت کی جب کہ مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر کی جلد صحت یابی کے […]