کچھ مو جدین، تخلیق کار اور ایکسپلورر ایسی تخلیقات اور خدمات سرانجام دیتے ہیں جن کا اثر عالمگیر بلکہ زمان و مکان سے ماورا ہوتاہے ۔ ان ہی کی وجہ سے دنیا میں ترقی کا سفر جاری ہے ۔ ان ہی کی بدولت چیلنجز پر قابو پایا گیاہے ، بیماریوں کا علاج دریافت کیا گیاہے۔ […] Read more