ایران کی شاعرِ مشرق علامہ اقبال سے عقیدت مندی

برادر اسلامی ملک ایران اور پاکستان صرف مذہبی و ثقافتی بنیادوں پر ہی ایک جیسے نہیں ہیں بلکہ ان دونوں ممالک میں ایک اور چیز یعنی شاعرِ مشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال سے عقیدت مندی بھی مشترکہ ہے۔ ڈاکٹر علامہ اقبال بلاشبہ اسلامی جمہوریہ ایران اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے درمیان گہرے اور تاریخی […]