سپاہ صحابہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ مسعود الرحمان عثمانی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

سپاہ صحابہ پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور معروف خطیب علامہ مسعودالرحمن عثمانی غوری ٹاؤن اسلام آباد میں قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے ۔ علامہ مسعود الرحمان عثمانی کالعدم تنظیم سپاہ صحابہ کے انتہائی اہم رہ نما اور خطیب تھے ۔ وہ اپنے نظریات کے ساتھ انتہائی شدت کے ساتھ وابستہ رہنے […]