عمران خان کی وجہ سے سب چور ایک ہوگئے: فواد چوہدری

پنڈ دادنخان: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ عمران خان کی وجہ سے یہ سب چور ایک ہوگئے ہیں اور معیشت جن کی وجہ سے خراب ہوئی اب وہ کہہ رہے ہیں مہنگائی ہوگئی۔ پنڈ دادنخان میں تقریب سے خطاب میں فواد چوہدری نے ایک بار پھر پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کی قیادت […]