عوام اور مظاہرین آمنے سامنے؟
اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ نفرت اور پولرائزیشن کی مار کہاں تک ہے تو آپ فیس بک پر چلے جائیں وہاں عمران خان کے حامی اور اس کے مخالف ایک دوسرے سے دست و گریبان ہیں۔ وزیر آباد میں کنٹینر پر ہونے والی فائرنگ اور اس حوالے سے شوکت خانم ہسپتال میں کی جانے […]