مــــــہاجر قــــــومی مــــــوومنٹ پاکــــــستان کے چئیرمین جناب آفــــــــــــاق احــــــمد نے کہا ہے کہ مہاجر شناخت کی وجہ سے کراچی اور حیدرآباد میں قتل و غارتگری نہیں ہوئی بلکہ بین الاقوامی سازش کے تحت سب کچھ کیا گیا، الطاف ہوں یا غلام مصطفی کھر جو بھی پاکستان کے خلاف بات کرے گا وہ ملک دشمن ہے […] Read more
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار حیدرآباد سے کراچی آرہے تھے کہ نوری آباد کے قریب ان کی گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں فاروق ستار شدید زخمی ہوگئے جب کہ گاڑی میں سوار 3 محافظ بھی شدید زخمی اور گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق فاروق ستار کی […] Read more