گرمی کا موسم شروع ہوتے ہی ملک میں سیاسی گرما گرمی کا بھی آغاز ہوچکا تھا۔جو کہ ابھی بھی عروج پر ہی ہے۔اس گرمی کے ساتھ سیاسی گرمی بھی شدت اختیار کرتی جارہی ہے۔ہر کوئی ایک دوسرے کے خلاف الفاظ کے نشتر چلانے سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔اب لگتا ہے موسم ٹھنڈا ہو یا […] Read more
سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد،وطن عزیز،بڑی عجیب سی صورتحال سے گزررہا ہے۔ہرآنے والا دن ایک نئی انہونی کا پتہ دیتا ہے۔ہرطرف ایک الگ تماشہ لگا ہوا ہے۔بلکہ ہرکسی نے اپنا الگ تماشہ لگا رکھا ہے۔سب سیاستدان اپنے مفادات کی خاطراس بات پربضد ہیں۔کہ پاکستان اوراس کی […] Read more
قارئین یہ بات ہمیشہ یاد رکھئیے گا،کہ کسی بھی ملک،ادارے یا کسی فرد کے خلاف اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کیلئے پہلے اس کے خلاف سازش کی جاتی ہے۔جب سازش کے سب پہلو واضح ہوجائیں تو یہ سمجھ لیا جائے کہ اب یہ سازش کامیاب ہوگی۔تو پھر مداخلت کرکے اپنی بنائی سازش کو کامیاب کیا […] Read more
متحدہ اپوزیشن کی طرف سے قومی اسمبلی میں عمران خان کے خلاف پیش کی جانے والی عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد بننے والی نئی حکومت جس میں کم وبیش 11اتحادی جماعتیں شامل ہیں۔شہباز شریف بطور وزیراعظم ان سب کو لیڈ کررہے ہیں۔شہباز شریف کے وزیراعظم کا حلف اٹھانے اور طویل مشاورت کے بعد کچھ […] Read more
اسمبلیاں تحلیل ہوگئی ہے۔اب سب کو چپ سی لگ گئی ہے۔ جس عدم اعتماد کا ڈھنڈورا مارچ کا پورا مہینہ پیٹا گیا،وہ اپنے اختمام پر پہنچا، اب ہر کسی کی نظریں سپریم کورٹ پر ہے۔ یہ مارچ کا پورا مہینہ ہی ملک میں ایک سیاسی ہل چل رہی ہے۔کبھی ادھر سے شوشہ تو کبھی کہیں […] Read more
23مارچ1940کو قراردادلاہور منظور ہوئی،جسے قراردادپاکستان بھی کہاجاتا ہے۔اس دن کی یاد کو تازہ کرنے اور اپنی آنے والی نئی نسلوں کے دلوں میں اس دن کی یاد کو اجاگر کرنے کیلئے ہر سال کی طرح کل23مارچ کو ایک نئے جذبے اور ولولے سے اسلام آباد پریڈ گراونڈ میں یہ دن منایا گیا۔جس میں آو آئی […] Read more
عمران خان نے22سال جدوجہد کے بعد پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہوئے ہیں۔اس کیلئے انھوں نے ڈی چوک پر 126دن کا ریکارڈ دھرنا دیا۔اب ان کے خلاف اپوزیشن پارٹیوں کی طرف سے قومی اسمبلی میں عدم اعتماد اور اجلاس بلانے کی ریکوزیشن پیش کی گئی ہے۔اس سے پہلے بھی خان صاحب کے خلاف پی ڈی ایم […] Read more
جمعرات کی شپ اسلام آباد کی سرد رات پارک روڈ پر واقع ہاسٹل سٹی کے ایک کیفے پر بیٹھے تھے جہاں پر علامہ نصیب الحسن ہزاروی صاحب سمیت کچھ اور بھی دوست موجود تھے۔علامہ نصیب الحسن نے اپنے جامعہ غوثیہ جیلانیہ اور مسجد مرکز نور میں بزم شمع ہدایت کے زیر اہتمام ہونے والی ماہانہ […] Read more
متحدہ اپوزیشن کی طرف سےوزیرارعظم عمران خان کےخلاف تحریک عدم اعتماد اور قومی اسمبلی کا اجلاس بلانےکی ریکوزیشن جمع کروا دی گئی ہے۔جس میں مسلم(ن) کے ایاز صادق،مریم اورنگزیب،خواجہ سعد رفیق،رانا ثناءاللہ،پیپلزپارٹی کی طرف سےشازیہ مری،نوید قمر اور جے یو آئی(ف)کی طرف سے شاہدہ اختر علی،عالیہ کامران شامل ہیں۔تحریک پر 86 ارکان نے دستخط کیئے […] Read more
ہفتہ کی شپ واٹس ایپ پہ ڈاکٹر پیر ظہیرعباس قادری صاحب کا مجھے ایک وائس میسج ملا۔جس میں انھوں نے ایک کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی،دعوت قبول کرتے ہوئے،شرکت کی حامی بھری۔ڈاکٹر پیر ظہیر عباس سے میری پہلی معلوقات پاکستان ٹیلی ویزن ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں ہوئی۔جب وہ منیبہ مزاری کے پروگرام میں ریکارڈنگ […] Read more