تمام سیاسی جماعتوں کی فارن فنڈنگ معاملات عوام کے سامنے آنے چاہئیں:فواد

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سمیت تمام سیاسی جماعتوں کی فارن فنڈنگ کے معاملات عوام کے سامنے آنے چاہئیں۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وزیر مملکت فرخ حبیب نے لاہور میں گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ الیکشن کمیشن میں فارن […]