حدیبیہ کیس میں کب کیا ہوا؟ مکمل جائزہ
کہتے ہیں کہ نیا نو دن اور پرانا سو دن۔ جوڈیشل ایکٹو ازم کے عہد میں جوان ہونے والی نسل کے لیے پانامہ کیس تو شاید نیا ہے مگر حدیبیہ کیس کچھ پرانا ہے۔ اب اِس کا مطلب یہ بھی نہیں کہ شریف خاندان کے لیے پانامہ کے نو دن، حدیبیہ کے سو دن ثابت […]