190 ملین پاؤنڈ کیس کا ماسٹر مائنڈ فیض حمید ہے: فیصل واوڈا

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 190 ملین پاؤنڈ کیس کا ماسٹر مائنڈ قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ ’190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں کرپشن ڈھونڈنا کوئی راکٹ سائنس نہیں، […]