فوج اور عوام کے درمیان خلیج پیدا کرنے کی کوشش کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے، آرمی فچی

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ غلط معلومات اور پروپیگنڈے سے ریاست میں یکجہتی کو خطرات لاحق ہوتے ہیں، فوج اور عوام کے درمیان خلیج پیدا کرنےکی کوشش کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کی […]